ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کارتی چدمبرم کے ایک کروڑ سے زائد اثاثوں اور بینک اکاؤنٹس سیل

کارتی چدمبرم کے ایک کروڑ سے زائد اثاثوں اور بینک اکاؤنٹس سیل

Mon, 25 Sep 2017 22:17:06    S.O. News Service

نئی دہلی،25؍ستمبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) نفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے ٹو جی اسپیکٹرم گھوٹالے سے منسلک ایئر سیل میکسس معاملے میں سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم کی ایک کروڑ روپے سے زائد کی جائیداد قرق کرلی ہے اور ان کے متعدد بینک اکاؤنٹ سیل کر دیے ہیں۔ای ڈی نے الزام لگایا ہے کہ کارتی اپنی جائیداد کو فروخت کرنے اور کئی بینک اکاؤنٹس کو بند کرنے کی تیاری کررہے تھے۔اس کے پیش نظر اس کا بینک اکاؤنٹس سیل کر دیا گیا ہے۔


Share: